سعودی عرب

ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کے مالی اخراجات کو سعودی عرب نے پورا کیا

saudi cartonایک امریکی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کے مالی اخراجات کو سعودی عرب نے پورا کیا ہے –
العالم کی آجکی رپورٹ کے مطابق امریکی صحافی "باری لانڈو” نے صہیونی حکومت کے بعض اعلی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ موساد اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں کے مابین ایرانی سائنسدانوں کے قتل کے مالی اخراجات کے سلسلے میں قریبی تعاون موجود ہے –
صہیونی حکومت کے ریڈیو نے باری لانڈو کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ریاض کی جانب سے اس سلسلے میں ایک ارب ڈالر مختص کیا گیا ہے –

متعلقہ مضامین

Back to top button