سعودی عرب

سعودی حکومت اور اسرائیلی حکومت کی رفتار ایک جیسی ہے

abdullah-obama

سعودی عرب کے شیعوں نے سعودی حکومت کی طرف سے شیعوں کے خلاف سخت اقدامات پر ناراضگی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعوں کے خلاف سعودی حکومت اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے اقدامات ایک جیسے ہیں۔
راصد چینل: سعودی عرب کے شیعوں نے سعودی حکومت کی طرف سے شیعوں کے خلاف سخت اقدامات پر ناراضگی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعوں کے خلاف سعودی حکومت اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے اقدامات ایک جیسے ہیں سعودی حکومت نے الخبر شہر میں شیعہ مسجدوں کو اسی طرح محاصر میں لے رکھا ہے جیسے اسرائیلی فلسطینیوں کو مسجدورں کو محاصر میں لے لیتے ہیں سعودی حکومت شیعوں کو مسجدوں میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک رہی ہے جبکہ اسرائيلی بھی فلسطینیوں کے ساتھ ایسا ہی سلوگ کرتے ہیں سعودی عرب کے شیعوں کا کہنا ہے کہ شیعوں کے ساتھ سعودی عرب حکومت کی رفتار بالکل فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کی رفتار سے ملتی جلتی ہے۔ سعودی پولیس شیعوں کو نماز جمعہ پڑھنے سے منع کررہی ہے الخبر شہر میں 20 ہزار شیعہ زندگی بسر کررہے ہیں جو سعودی وہابی حکومت کے عتاب کا شکار ہیں۔
سعودی عرب کے شیعوں نے سعودی حکومت کی طرف سے شیعوں کے خلاف سخت اقدامات پر ناراضگی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعوں کے خلاف سعودی حکومت اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے اقدامات ایک جیسے ہیں۔راصد چینل: سعودی عرب کے شیعوں نے سعودی حکومت کی طرف سے شیعوں کے خلاف سخت اقدامات پر ناراضگی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعوں کے خلاف سعودی حکومت اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی  حکومت کے اقدامات ایک جیسے ہیں سعودی حکومت نے الخبر شہر میں شیعہ مسجدوں کو اسی طرح محاصر میں لے رکھا ہے جیسے اسرائیلی فلسطینیوں کو مسجدورں کو محاصر میں لے لیتے ہیں سعودی حکومت شیعوں کو مسجدوں میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک رہی ہے جبکہ اسرائيلی بھی فلسطینیوں کے ساتھ ایسا ہی سلوگ کرتے ہیں سعودی عرب کے شیعوں کا کہنا ہے کہ شیعوں کے ساتھ سعودی عرب حکومت کی رفتار بالکل فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کی رفتار سے ملتی جلتی ہے۔ سعودی پولیس شیعوں کو نماز جمعہ پڑھنے سے منع کررہی ہے الخبر شہر میں 20 ہزار شیعہ زندگی بسر کررہے ہیں جو سعودی وہابی حکومت کے عتاب کا شکار ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button