سانحہ بابوسرٹاپ:شیعہ نسل کشی کے خلاف اٹلی میںقونصلیٹ کے سامنے احتجاج

23 اگست, 2012 08:31

itli flagٹلی میں امامیہ ویلفئر اٹلی کی جانب سے سانحہ بابوسر ٹاپ اور پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف چوبیس اگست بروز جمعہ کونسلیٹ(پیازہ کاربونری میلانو) کے سامنے احتجاج کیا جائے گا اور نماز جمعہ کونسلیٹ کے سامنے ہی ادا کی جائے گی
امامیہ ویلفئر نے اٹلی میں مقیم تمام پاکستانی کیمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ اس پرامن احتجاج میں شرکت کریں

11:21 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔