آسٹريا میں حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

22 جون, 2012 11:16

wiladad imam husainآسٹريا كے دارالحكومت "وين” كے اسلامی مركز "امام علی (ع)” میں 3 شعبان حضرت امام حسين (ع) كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام كيا گيا ہے۔
وين كے مركز اسلامی امام علی (ع) كی طرف سے شعبان كی تمام عيدیں جيسے 3 شعبان ولادت حضرت امام حسين (ع)، 4 شعبان ولادت حضرت عباس (ع) قمر بنی ہاشم، اور 5 شعبان ولادت حضرت امام سجاد (ع) كی مناسبت سے تمام عالم اسلام كو مبارك باد پيش كی ہے۔

ياد رہے كہ اس مركز كی طرف سے تمام مسلمانوں كو اس جشن میں شركت كی دعوت دی ہے۔

9:47 صبح مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔