لندن: عدل دشمن افتخار چوہدری کے سامنے شیعہ نوجوان کا شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاج

30 مئی, 2012 08:21

shiitenews stop shia killinلندن کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب جاری تھی، تقریب میں پاکستان کے نامور عدل کی ٹھیکیدار جناب “چیپ” جسٹس افتخار چوہدری بھی موجود تھے۔”چیپ” جسٹس افتخار چوہدری کو بین الاقوامی جیورست ایوارڈ سے نوازہ جارہا تھا کہ اچانک ایک نوجوان کھڑا ہوکر احتجاج کرنے لگا۔ البتہ بہت سے لوگوں نے جو جمہوریت اور مساوات کا گانا گاتے رہتے تھے وہ اُس نوجوان کو خاموش کرواتے رہے مگر کہاں؟ جب خلق خدا جوش میں آجائے تو ظلم اور یزید پرست آمر خاموش ہوجاتے ہے۔

وہ نوجوان جو احتجاج کررہا تھا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کا رہائشی نوجوان تھا جو اپنے ملک میں جاری شیعہ مسلمانوں کی نسل کے خلاف آواز حق بلند کررہا تھا مگر افسوس کے وہ نوجوان شاید بھول گیا کہ جب عدل دہشتگردی میں اُتر آئے تو پورے کے پورے باغ پر ڈاکا دال دیا جاتا ہے۔

نوجوان کے اندر جتنا دم تھا وہ بولتا گیا مگر باغ کے ڈاکو “خاموش ہوجاو” “باہر چلے جاو” جیسے الفاظ بکتے رہے۔ مگر کسی میں ہمت نا تھی کہ بولتے کہ “تم جھوٹ بولتے ہوں”شاید وہ بے حس افراد سمجھ نہیں پائے کہ خلق خدا بول اُٹھی اور اب “آواز دور تلک جائے گی”

نوجوان جو نعرے بلند کرتا رہا وہ کچھ یوں تھے کہ

Down with Thief Justice

One, two, three, four, Shia Killings No More

Iftikhar Ch Terr…..st

10:27 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔