متفرقہ
شیعوں کا آسٹریلیاکے دارالحکومت کیمبرا میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج ریکارڈ
شیعہ کے تعداد میں آسٹریلیاکے دارالحکومت کیمبرا میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کیا۔ تقریبا 4 سے 5 ھزار لوگ احتجاج میں شریک تھے۔
اس احتجاج میں آسٹریلیا میں موجود ھزارہ عمائدین نے خطاب کیا۔ بعد ازا آسٹریلین پارلیمنٹرین اور یو۔این کے نمائندے آََئے اور یاداشت وصول کی اور یقین دھانی کی کہ ھم حکومت پاکستان کو اس بارے میں آگاہ کرینگے۔
اسکے بعد لوگ مختلف شاہراھوں سے ھوتا ھوا پاکستانی سفارتخانے کے سامنے پہنچے۔ وھاں موجود پاکستانی سفاتکار نے لوگوں سے خطاب کیا۔اسیطرح لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے اپنے شہروں کی طرف واپس روانہ ھوے