واشنگٹن : پاکستان مین شیعہ جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف پاکستانی سفارتخانہکے باہر مظاہرہ

17 اپریل, 2012 14:54

londan shia protestواشنگٹن مسلم کانگریس آف امریکہ کی اپیل پر ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیومٹن اور ڈیلس سے بڑی تعداد میں شیعہ مسلمانوں نے امریکہ کے دارالخلافہ واشنگٹن میں واقع پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے پاکستان میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا ۔مظارہے

میں امریکہ کی دیگر ریاستوں جس میں ،شگاگومنیویارک،نیوجرسی،واشنگٹن،ڈیٹرائے،اوگلوباما،مشی گن،جارجیا،اور لاساینجلس میں مقیم شیعہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد مظاہرے میں شریک ہوئی،اس موقع پر جن شیعہ علمائے کرام اور رہنماوں نے خطاب کیا ان میں علامہ نفیس تقی،علامہ حنیف شاہ ،علامہ شمشاد شاہ،علامہ عباس عالیہ ،علامہ ثروت زیدی،علامہ مردان اصغر اور مسلم کانگریس کے چیئرمین حر شبیری شاملشامل تھے ،جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں ایک طبقے شیعہ کو خصوصی طور پر نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔جن کی سربرستی کچھ باقوت لوگ کررہے ہیں۔ اس لیے ان کو پاکستان میں قتل عام کرنے کی کھلی آزادی ہے ۔انہوں نے کہا اب پورے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے ۔ جس نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا مین مقیم شیعہ مسلمانون میں شدید بے شینی اور غم اور غصہ پایا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر قتل عام بند نہ کیا گیا تو اس قتل کے پیچھے کام کرنے والوں کا پوری دنیا میں ہم احتجاجون کے زریعے محاسبہ کریں گے اس موقع پر نما ز ظہرین بھی اداد کی گئی۔ جبکہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ڈاکٹر اصغر نے قراردار پڑھ کر سنائی جو کہ بعدازاں وشنگٹن میں واقع پاکستانی سفارتخانہ کے اہلکاروں کو پیش کی گئی

1:36 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔