متفرقہ
علماء دین کے بغیر دین بے معنی ہے

انہون نے دین کو بغیر علماء کے بی معنی جانا اور وضاحت کی : اس صورت میں کہ علماء و فقھا کی حمایت دین کے لئے نہ ہوگی تو دین باقی نہ رہیگا اور دشمن مسلمانوں کے رد عمل کا شکار نہ ہوں اس لئے علماء و فقھا کے خلاف سخت جنگ شروع کر دی ہے اور علماء کے خلاف افواہ پھیلانا شروع کر دیا ہے اور معاشرے میں علماء کی طرف بی توجہی دین کو نقصان پہونچانے کا عامل ہے ۔
آیت الله عیسی قاسم نے وضاحت کی : اگر علماء اور دین کی اھمیت و ضرورت معاشرے میں ختم ہو جائے تو تفکر و اندیشہ ختم ہو جائیگی اور اس وقت وہ ناپاک چہرہ جن کی کوئی حرمت و اھمیت نہی رکھتی اس معاشرے میں رھبر کے عنوان سے پیش کر دئے جائینگے اور معاشرے میں ھرجو مرج و نادانی کی حکمرانی ہوگی ۔