متفرقہ
كوزوو میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام
كوزوو میں محرم الحرام كے پہلے عشرے میں شيعہ اثنا عشری اور علوی فرقے كے پيروكار مجالس اور
عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام كرتے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا” كی رپورٹ كے مطابق كوزوو میں قرآن انسٹیٹيوٹ كے مدير "محمد باقر صالحی” نے بتايا ہے كہ كوزوو كی ۹۵ فيصد مسلم آبادی میں ۲۵ فيصد علوی فرقے كے
پيروكار ہیں جو محرم الحرام كے پہلے عشرے میں مجالس اور عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام كرتے ہیں۔
اس كے علاوہ كوزوو میں شيعہ اثنا عشری بھی محرم الحرام كے پہلے عشرے میں مجالس سيدالشہداء كا اہتمام كرتے ہیں۔
21.12.2009