Uncategorized

لاہور:اسلامی جمعیت طلبہ کے 300 دہشت گردوں کا اسپتال میں زخمیوں پر حملہ

phpThumb generated thumbnailjpgلاہور میں جامعہ پنجاب میں یوم حسین علیہ السلام کے موقع پر نام نہاد اسلامی گرو ہ اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں نے شیعہ طلبا ء پر فائرنگ اور پتھراؤ کر دیا جس کے نتیجہ میں ایک درجن سے زائد شیعہ طلباء شدیدی زخمی ہو گئے تاہم زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچایا گیا جہاں دہشت گرد اسلامی جمعیت طلبہ کے ۳۰۰ ناصبی غنڈوں نے حملہ کر متعدد طلباء،ڈاکٹروں اور اساتذہ کو شدید زخمی کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز جامعہ پنجاب میں نام نہاد اسلامی گروہ دہشت گرد اسلامی جمعیت طلبہ نے عین اس وقت آئی ایس او کے کارکنان پر حملہ کر دیا جب وہ نواسۂ رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیارے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام (شہید کربلا) کے عنوان سے ’’یوم حسین علیہ السلام ‘‘ کے انعقاد کی تیاریوں میں مصروف عمل تھے۔
عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق نام نہاد اسلام پسند گروہ دہشت گرد اسلامی جمعیت طلبہ کے سیکڑوں دہشت گردوں نے شیعہ طلباء (آئی ایس او ) کے کارکنان پر فائرنگ اور پتھراؤ کے علاوہ ڈندوں کا آزادانہ استعمال کیا جس کے نتیجہ میں آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر سمیت ایک درجن سے زائد شیعہ طلباء شدید زخمی ہو گئے ۔
عینی شاہدین کا کہناہے کہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے جب نزدیکی اسپتال لایا گیا تو وہاں سوچی سمجھی سازش کی تحت دہشت گرد گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ۳۰۰ ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے اپنے آباء اجداد (یزید) کی پیروی کرتے ہوئے معصوم اور نہتے شیعہ طلباء پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں اسپتال میں موجود ڈاکٹرز،طلباء سمیت عیادت کے لئے آنے والے اساتذہ کو بھی شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں درجنوں شیعہ طلباء،ڈاکٹر اور اساتذہ شدیدزخمی ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ امریکی وصیہونی ایجنڈنے کے تحت گذشتہ دو دہائیوں سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں شیعہ طلباء کو ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے میں مصروف عمل ہے جبکہ اپنے نسلی آباء اجداد یزید،شمر او ر معاویہ ملعون کی پیروی کرتے ہوئے ملک بھر مین نواسۂ رسول حضرت محمد ؐ کی یاد منانے کے پروگراموں میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سمیت شیعہ طلباء کو نماز پڑھنے سے روکنے میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔جس کی مثال جامعہ پنجاب اور جامعہ کراچی ہیں ۔
واضح رہے کہ گذشتہ برس جامعہ کراچی میں بھی یکم محرم الحرا م کو شیعہ طلباء پر عین اس وقت بم حملہ ہوا تھا جب شیعہ طلباء کی بڑی تعداد نماز ظہرین ادا کر رہی تھی ،بعد ازاں دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق بھی اسی دہشت گرد ٹولہ اسلامی جمعیت طلبہ سے ثابت ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button