Uncategorized

کوئٹہ،علمدار روڈ پر دہشتگردوں کا اہل تشیع پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 4 حملہ آور زخمی

Untitled-114:یاد رہے کہ سانحہ عیدالفطر کے بعد سے علمدار روڈ کے علاقے کو اہل تشیع ہزارہ نوجوانوں نے مکمل سیل کر رکھا تھا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
کوئٹہ علمدار روڈ کے علاقے نچاری روڈ کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے ہزارہ اہل تشیع کے محافظوں پر فائرنگ کی۔ ہ

زارہ نوجوانوں کی جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد زخمی جبکہ بقیہ فرار ہو گئے ہیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا کنڑول سنبھال لیا ہے۔ علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔ یاد رہے کہ سانحہ عیدالفطر کے بعد سے علمدار روڈ کے علاقے کو اہل تشیع ہزارہ نوجوانوں نے مکمل سیل کر رکھا تھا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے اور آج رات پھر دہشتگردوں نے ہزارہ کے انہی سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button