Uncategorized

ترکی نے تجارتی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، اسرائیلی حکام

اسرائیل نے انقرہ پر تجارتی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ترکی کی جانب سے فوج سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

شیعیت نیوز : اسرائیل نے انقرہ پر تجارتی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ترکی کی جانب سے فوج سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان "ایک بار پھر حماس کی حمایت کے لیے ترکی کے عوام کے معاشی مفادات کو قربان کر رہے ہیں” اور مزید کہا کہ اسرائیل "اس کے مطابق جواب دے گا۔”

اسرائیل کی وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ "مصنوعات کی ایک وسیع فہرست” تیار کرے جس پر وہ پابندی لگائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی نے اسرائیل کے ساتھ تجارت روک دی

امریکہ اور دیگر اتحادیوں کو "ترکی میں سرمایہ کاری بند کرنے اور ترکی سے مصنوعات کی درآمد کو روکنے” کو کہیں گے۔

امریکی کانگریس سے "اس کے مطابق پابندیاں لگانے” کی اپیل کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button