شام میں دو شیعہ بستیوں پر ماٹر گولوں سے حملہ

01 فروری, 2014 09:14

marterشام کی ریڈ کریسنٹ سینٹر نے خبر دی ہے کہ تکفیری دھشتگردوں نے شام کی شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ پر دسیوں ماٹر گولے داغے ہیں۔
ابتدائے رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایک شیعہ جوان احمد علی البابا شہید ور دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

5:21 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔