شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں زوردار بم دھماکہ

30 جنوری, 2014 10:31

dehsatgard2شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ داعش کے ہتھیاروں کے گودام میں ہوا ہے ابھی تک اس دھماکے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

9:17 صبح اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔