مشرق وسطی

انصار الشیطان کی سلفی وہابی سنیوں کو ایران کے خلاف جہاد کی دعوت

ansarulislamعرب ممالک میں سرگرم دہشت گرد سلفی وہابی تنظیم انصارالاسلام ( انصار الشیطان) نے اسرائيل کی مدد اور مسلمانوں کی صفوں میں تفرقہ ڈالنے کی غرض سے سلفی وہابی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والےسنیوں کو اسرائیل کے بجائے ایران کے ساتھ جہاد کرنے کی دعوت دی ہے۔
روڈا کی رپورٹ کے مطابق عرب ممالک میں سرگرم دہشت گرد سلفی وہابی تنظیم انصارالاسلام ( انصار الشیطان) نے اسرائيل کی مدد اور مسلمانوں کی صفوں میں تفرقہ ڈالنے کی غرض سے سلفی وہابی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والےسنیوں کو اسرائیل کے بجائے ایران کے ساتھ جہاد کرنے کی دعوت دی ہے۔

سلفی وہابی دہشت گرد تنظیمیں حالیہ برسوں میں مسلمانوں میں مذہبی اور علاقائي بنیادوں پراختلاف ڈالنے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہیں اور اسلامی کے اصلی دشمنوں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کرنے کے بجائے مسلمانوں کا خون بہا رہی ہیں۔ مسلم ماہرین کے مطابق سلفی وہابی دہشت گرد اہلسنت کے پلیٹ فارم کو اپنے ناجائز مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں اور مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ سلفی وہابیوں کے مکر و فریب اور نیرنگ سے ہوشیار اور آگاہ رہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button