مشرق وسطی

شیعہ نشین علاقوں پر گولہ باری، شیخ بدر غزال اغوا

bader ghazalجبہۃ النصرہ کے دہشتگرد حلب کے نزدیک واقع دو شیعہ نشین علاقوں الزہرا اور نبل پر اندھا دھند گولہ باری کررہے ہیں۔
العالم نیوز کے مطابق النصرہ کے دہشتگرد ایک بار پھر ان دو علاقوں پر حملے میں گھسنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ الحسکہ شہر کے نزدیک تل الابیض نامی دیہات میں بھی دہشتگردوں نے ۱۲۰ بچوں اور ۳۳۰ عورتوں اور بوڑھوں کو قتل کر دیا ہے۔ ادھر لاذقیہ میں دہشتگرد گروہ دولت اسلامی کے مسلح دہشتگردوں نے مشہور و معروف علوی شیخ بدر غزال کو اغوا کر لیا ہے۔ زرائع کے مطابق دہشتگردوں نے ان کو اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور انکے خون آلود کپڑوں میں تصویر شائع کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button