مشرق وسطی

تیونس میں سلفی وہابی مبلغین کے داخلے پر پابندی عائد

salfi whabi2تیونس کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تیونس نےخلیجی عرب ریاستوں کے سلفی وہابی مبلغین پر تیونس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تیونس کی وزاتر داخلہ کا کہنا ہے کہ 7 جون نے خلیبی عرب ریاستوں کے سات مبلغین کو تیونس میں وارد ہونے سے روک دیا گيا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلفی وہابی مبلغین عوام کو اسلامی تعلیمات کے بجائے دہشت گردی کا درس دیتے ہیں اور عرب کے سادہ لوح عوام کو اسرائيل کے بجائے شام سے لڑنے کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے سلفی وہابی خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کررہے ہیں۔ عرب ذرائ‏ کے مطابق سعودی عرب کے وہابی ابو سفیان اور معاویہ کے نقش قدم پر گامزن ہیں اور معاویائی اسلام کو پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سے قبل تیونس کے صدر منصف المرزوقی نے کہا تھا کہ تیونس کو خلیجی عرب ریاستوں کے سلفی وہابی ملاؤں کی ضرورت نہیں تیونس میں کافی مقدار میں شیخ موجود ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button