مشرق وسطی

شیعہ ہونے والی طالبہ پر سختی انسانی حقوق کے منافی ہے شیعہ ہیومن رائٹس واچ

misar universityشیعہ ہیومن رائٹس واچ نے مصر کے شہر اسیوط کی ایک طالبہ کے شیعہ ہونے پر سختی کرنے والے بعض ذرائع کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شیعہ طالبہ پر سختی اور اسے قانونی اداروں کے سامنے پیش کرنا دینی اور شہری حقوق کے بے حرمتی شمار ہوتا ہے اور یہ جمہوریت کے بنیادی اصولوں اور ہیومن رائٹس کے قوانین کے خلاف ہے۔
شیعہ ہیومن رائٹس واچ آرگنائزیشن نے مصر کے سرکاری حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس طالبہ کے مسئلے پرتوجہ دیں اور شدت پسندوں کے اقدامات کا راستہ روکیں۔
ہیومن رائٹس واچ آرگنائزیشن نے مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں کے حقوق اور آزادی اظہار کہ جس کے لیے انقلاب رونما ہوا ہے پر توجہ دے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button