مشرق وسطی

وہابی مفتی کی اسرائيل سے استمداد/ اسرائیل اور وہابی باہم متحد ہیں

wahabi muftiایک وہابی مفتی التمیمی نے صوتی پیغام میں اسرائیل کو وہابیوں کا سب سے بڑا حامی قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل کو شام کے خلاف وہابیوں کی مدد کرنی چاہیے کیونکہ اسرائیل اور وہابی باہم متحد ہیں اور اسرائیل کو ماضی کی طرح وہابیوں کی مدد جاری رکھنی چاہیے۔ التمیمی نے کہا کہ وہابیوں نے ہمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ہے اور اب اسرائیل کو چاہیے کہ وہ شام اور لبنان میں وہابیوں کی بھر پور مدد کرے۔عرب ذرائع کے مطابق وہابیوںکی القاعدہ، طالبان ، النصرہ کے نام سے مختلف تنظیمیں ہیں جو پاکستان، افغانستان، عراق اور شام میں امریکی اسرائیلی لقشہ کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کررہی ہیں اور سادہ لوح جوانوں اور مسلمانوں کو نام نہاد جہاد کے نام پر مسلمانوں کے خلاف استعمال کررہی ہیں اکثر وہابیوں کا تعلق سعودی عرب اور قطر سے ہے اور یہ دونوں ممالک امریکہ اور اسرائیل کے اہم اتحادی ممالک ہیں لہذا وہابیوں اور اسرائیل کے درمیان کسی شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ واضح رہے کہ وہابی منحرف فرقہ ، نبی کریم (ص) ، اولیاء کرام اور صحابہ کرام سے مدد طلب کرنے کو بدعت قراردیتا ہے لیکن یہی گروہ اپنے امریکی اور اسرائیلی آقاؤں سے مدد طلب کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button