مشرق وسطی

دمشق میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے دھماکہ

BLAST DAMASKشام کے دارالحکومت دمشق میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے۔
پریس ٹی وی کی آجکی رپورٹ کے مطابق دمشق میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ایک بم نصب ہوا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم اس دھماکے میں ہونیوالے نقصانات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ شام میں بعض غیر ممالک کی حمایت سے مارچ 2011 ء سے بدامنی اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button