مشرق وسطی

اسرائیل ،سلفی وہابیوں کا دشمن نہیں ہےا

israil clashایک سلفی وہابی دہشت گردنے ایک اسرائيلی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ،سلفی وہابیوں کا دشمن نہیں ہےاور اسرائيل و سلفی وہابی ایک ہی محاذ کا حصہ ہیں۔

شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا نے اپنے ان شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جو مسلح دہشت گردوں کے ہمراہ شامی حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں آسٹریلیائی حکومت نے کہا ہے کہ ایسے افراد کو 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے آسٹریلیائی حکومت نے یہ اعلان اس وقت کیا ہے جب یہ خـر آئی کہ آسٹریلیا کا ایک شہری شام میں مسلح دہشت گردوں کے ہمراہ ہلاک ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا کی وزارت وزیر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ شامی حکومت کے خلاف دہشت گردوں کے ہمراہ 100 آسٹریلیائی شہری لڑ رہے ہیں شام میں دہشت گردوں کے ہمراہ اب تک 3 آسٹریلیائی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

ادھر ایک سلفی وہابی نے فیس بک پر ایک کلیپ شائع کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ حمص مسجد کے سلفی امام جمعہ وجماعت شیخ عبد اللہ النمیمی نے اسرائيل 2 ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلفی اسرائیل کو اپنا حقیقی دشمن نہیں سمجھتے ہیں سلفی مسجد کےامام جمعہ شیخ عبد اللہ النمیمی نے کہا ہے کہ اسرائیل شام اور لبنان کے سلفیوں کی حمایت کرتا ہے اور سلفی وہابی بھی اسرائيل کو دوست رکھتےہیںاور اسرائيل و سلفی وہابی ایک ہی محاذ کا حصہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button