مشرق وسطی

بحرين ميں ايک بار پھر عوام نے سڑکوں پر نکل کے آل خليفہ حکومت کے خاتمے اور جمہوريت کے قيام کا مطالبہ

bahrai protest:دارالحکومت منامہ سميت ملک کے تمام اہم شہروں اور قصبوں ميں عوام نے آل خليفہ حکومت کے خلاف وسيع پيمانے پر مظاہرے کئے ہيں – عوام نے اپنے مظاہروں ميں آل خليفہ مردہ باد ، آل سعود مردہ باد کے نعرے لگائے اور اپنے ملک سے تمام غير ملکي افواج کي واپسي کا مطالبہ کيا-

بحرين کے انقلابي عوام نے اپنے مظاہروں ميں مغرب کي جانب سے آل خليفہ حکومت کي حمايت کي مذمت کي اور آل خليفہ حکومت کے خاتمے تک مظاہرے اور انقلابي تحريک جاري رکھنے کا اعلان کيا-

مظاہرين نے اسي کے ساتھ سياسي قيديوں کے ساتھ يک جہتي کا اظہار کيا اور ان کي فوي رہائي کا مطالبہ کيا.

متعلقہ مضامین

Back to top button