عراق

داعش عراق میں جنگی جرائم میں مرتکب ہو:اقوام متحدہ

D9العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے اس بات پر زوردیتے ہوا کہا کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق میں دینی اور دیگرر ہنماوں،پروفیسرز،ٹیچرز، ڈاکٹرزکو قتل کرنے علاوہ بچوں کوجبری طورپرآرمی بنانا،عورتوں کواغوا کرنا سمیت بہت سارے جنگی جرائم میں مرتکب ہوا ہے۔ذرائع کا ہہنا ہےکہ السومریۃ نیوزکے مطابق اقوام متحدہ نے کہاہےکہ دہشت گرد تنظیم دعش مقامی،سیاسی،دینی زعماء سمیت گورنمنٹ آفیسرز،ماہرتعلیم،ڈاکٹرزوغیرہ کی قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین کے ساتھ جنسی افعال اور بچوں کو جبراعسکریت بنانے کے سنگین جرائم میں بھی ملوث پائی گئی ہے،ذرائع نے مزید کہاہے کہ اس کے علاوہ مختلف عبادت گاہوں،تاریخی مقامات،کوبھی نقصان پہنچایانے ان کاہاتھ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button