عراق

عراق میں ۶ شیعہ پولیس اہلکاروں کو داعش نے پھانسی دے دی

iraq terristعراق کے صوبہ صلح الدین میں واقع شہر طوز خورماتو میں دھشتگرد ٹولے داعش کے بعض عناصر نے عراقی پولیس کے ۶ شیعہ اہلکاروں کو آج صبح گرفتار کر کے پھانسی دے دی۔
اس شہر کے گورنر شلال عبدول نے بتایا ہے کہ شہید شدہ ۶ پولیس اہلکار طوزخورماتو کے ترکمانی شیعوں میں سے تھے۔
انہوں نے مزید بتایا ہے کہ یہ حادثہ قبائلی تعصب کی بنا پر وجود میں آیا چونکہ پولیس اہلکاروں کے کندھوں پر لگی فیتیوں پر ان کےنام مشخص تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button