عراق

حرم زینبی(ع) کے دو عراقی محافظوں کی شہادت

iraq shaheed zainabعراق کی اسلامی مزاحمت تنظیم ’’عصائب اھل الحق‘‘ کے دو مجاہد جو حرم حضرت زینب کبریٰ (س) کے محافظ تھے تکفیریوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔
حمید قاسم علی محمد الانصاری اور رحمن جبار حاتم العبساوی دو عراقی مجاہد تھے جو شام میں عقیلہ بنی ہاشم کے روضے کی حفاظت میں سرگرم تھے حالیہ دنوں تکفیریوں کے ساتھ ہوئی ایک جھڑپ میں شہید ہو گئے۔
ان دو شہیدوں کے جسدوں کا جلوس جنازہ آج عراق میں شان و شوکت کے ساتھ نکالا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button