عراق

داعش دہشت گردوں کا عراقی فوج کے مقابلے میں شکست کا اعتراف

iraq pollice4عراقی سکیورٹی دستوں نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی فی عراق و شام کے دہشت گردوں نے عراقی فوج کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے الانبار سے فرار کا مطالبہ کیا ہیں۔دہشت گرد گروہ کے رہنما البغدادی نے اپنے خطاب میں داعش کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے دہشت گردوں سے کہا ہے کہ وہ الانبار سے بھاگ جائیں ۔ دہشت گردوں کے خلاف الانبار میں عراقی فوج کی کارروائي میں البغدادی کے اکثر اطرافی سیکڑوں دہشت گردوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں ۔ عراقی فوج نے الانبار کو داعش دہشت گردوں سے مکمل طور پر پاک کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button