عراق

حزب اللہ عراق کے ۵ مجاہد شہید

iraq hizbullaعراق میں اسلامی مزاحمت تنظیم’’ کتائب حزب اللہ‘‘ نے گزشتہ روز ایک بیان جاری کرکے شام میں اپنے ۵ مجاہدین کی شہادتوں کی خبر دی ہے۔
کتائب حزب اللہ کے اس بیان میں آیا ہے کہ اس تنظیم کے ۵ افراد جو شام میں روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت پر مامور تھے شہید ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ’’کتائب حزب اللہ‘‘ اور ’’عصائب اھل الحق‘‘ عراقی جوانوں کے دو ایسے گروہ ہیں جو شام میں ابتدائے جنگ سے اب تک اسلام مقدسات کی حفاظت میں مصروف اور تکفیری دھشتگردوں کے بالمقابل برسر پیکار ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button