عراق

حضرت امام حسین (ع)کے روضہ پر اقوام متحدہ کے نمائندہ کی حاضری

muthedaعراق کے امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کے نمائندہ نکولس مالادینف نے حضرت امام حسین(ع) کے روضہ پر حاضرہوکر سید الشہداء کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ عراق کے امور میں بان کی مون کے نمائندے نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظيم قربانی کو عالم انسانیت پر عظیم احسان قراردیا ہے۔ بان کی مون کے نمائندے نے کہا کہ حضرت امام حسین (ع) کے ماننے والے جہاں کہیں بھی ہیں وہ سید الشہداء کی پیروی کرتے ہوئے انسانی ہمدردی اور امن و سلامتی کا شاندار نمونہ پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button