عراق

بغداد میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک 6 زخمی

iraq car booom blastعراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھربغداد کے شمال میں شعلہ علاقہ میں بھی ایک کار بم دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button