عراق

عراق میں 50 دہشت گرد ہلاک،عوام عسکریت پسندوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں

maliki3عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے صوبہ انبار کے قبائلیوں اور مکینوں پر زور دیا ہے وہ عسکریت پسندوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ ادھر وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا انبار میں بمباری سے 50 دہشت گرد مارے گئے، ان میں عرب ممالک کی شہریت رکھنے والے بھی شامل ہیں۔ فلوجہ کے قریب گورنر کا مشیر اغوا ہو گیا۔ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار مارے گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button