عراق

ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع کا مطالبہ

jalal_Talbani1عراق کے صدر جلال طالبانی نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق عراقی صدر جلال طالبانی نے عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر حسن دانائي فر نے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوۓ کہا کہ ایران سے مطالبہ کیا وہ جدید عراق کی حمایت اور اس ملک میں قیام امن کے سلسلے میں کوشش کرے۔ عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران  کے سفیر حسن دانائي فر نے عراقی حکام سے اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوۓ عراق کے کردستان کے علاقے کے سربراہ برہم صالح سے اربیل شہر میں ملاقات کی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور ان تعلقات کو تقویت پہنچانےکے راستوں کا جائزہ لیا گيا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button