عراق

کربلا میں دہشتگردی48 شہید

karbala_bombingعراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں ایک دہشتگردانہ بم دھماکے میں 48 افراد شہیدہوئےہیں ۔ شہید ہونےوالوں میں چھے ایرانی زائرین بھی ہیں۔ کربلا میں وزارت صحت کے ایک عھدیدار علاء حمود نے بتا یا کہ آج صبح شہر کربلا کے ایک دروازے باب التروریج پر ایک کار بم دھماکہ ہوا جسمیں بیس ایرانی زائرین سمیت 40افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔ یادرہے عراق میں نوری المالکی کی قیادت میں حکومت سازی کے موقع پر دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے ۔  عراقی ذرایع کا کہنا ہےکہ ان بم دھماکوں میں سعودی عرب ملوث ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button