عراق

عراق؛ سعودی عرب کی مداخلت

shiite_iraq_al-alamنوری المالکی کے اتحادکے سینئر رکن عدنان سراج نے عراق میں سعودی عرب کی مداخلت کی جانب سے خبردار کیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق عدنان السراج نے کہا کہ سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک عراق کے بعض سیاسی گروہوں کی سیاسی اور مالی حمایت کرکے اپنے اھداف تک پہنچنا چاہتےہیں۔  عدنان سراج نے کہا کہ یہ عرب حکومتیں عراق میں منفی کردار اداکررہی ہیں اور اپنے حمایت یافتہ گروہوں کو عراق میں تخریبی کاروائيوں  پراکساکرنئي حکومت کی راہ میں رکاوٹیں پیداکررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوری المالکی اور سید عمار حکیم کے اتحاد کےبعد اب بہت جلد وزارت عظمی کے نامزد کا  اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button