عراق

دہشت گردوں نے عراق میں 6 شیعہ کو شہید کر دیا

 

shiite_iraq_family
وھابی دہشت گردوں نے ایک شیعہ گھر انے کو اسکے گھر کے باہر فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ فائرنگ کے اندر میاں، بیوی اور انکے 4بچے شہید ہو گے۔
فائرنگ کا واقع پیر کے روز بغداد کے جنوب میں پیش آیا ، جب وھابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ والدین اور انکے 4بچوں جن کی عمر 6,9,10,11سال تھی شہید کر دیا جبکہ دو بچیاں دہشت گردوں کی فائرنگ سے بچنے میں کامیاب ہو گئی۔ شہید ہونے والے شیعہ  گھرانے کی بچ جانے والی لڑکی 18سالہ آمنا کے مطابق ، کہ میں اپنی بھن کے ساتھ گھر کی بالائی منزل پر تھی اْس وقت تین دہشت گردوں نےت دروازہ کھولنے پر انکے والدپر فائرنگ کر دی اور تمام گھر والوں کو شہید کردیا۔
آمنا کے مطابق اس نے اور اسکی چھوٹی بھن نے برابر والے گھر میں چھلانگ لگا کر جان بچائی۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button