ایران

کوئي ایران پرحملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتاایڈمیرل علی فدوی

ad meralایڈمیرل علی فدوی نے تہران میں ایک بیان میں کہا کہ خلیج فارس کے حالات معمول کے مطابق ہیں اور ان حالات میں فوجوں کو جنگي پوزیشن میں لگانے کی کوئي ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس قدر طاقتور ہے کہ کوئي بھی ملک اس پرحملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا۔
ایڈمیرل فدوی نے بحریہ کی کامیابیوں کے بارے میں کہا کہ ہفتہ دفاع مقدس میں بحریہ کی کامیابیوں کی نمائش کی جائے گي۔

متعلقہ مضامین

Back to top button