ایران

خبردار؛ جہنم تیار کر دیں گے، کسی بھی جارحیت کی صورت میں:جنرل فرزاد اسماعیل

farzad ismailخاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس چھاونی کے کمانڈر بريگیڈیر جنرل فرزاد اسماعیل نے کہا کہ اگر ہمارے دشمنوں نے حملے کے بارے میں سوچا بھی تو ایرانی جوان ان کے لئے زمین، ہوا اور سمندر میں دہکتی جہنم تیار کر دیں گے۔
انہوں کہا کہ ایران کا دفاعی شعبہ پوری طرح سے خود کفیل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button