ایران

امریکہ ایران کے حقائق سے ناواقف

pasdarسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں تشہیراتی شعبہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کی توانائيوں کا علم ہی نہیں ہے۔ بریگيڈیر جزائری نے ایران پر حملے کےبارےمیں ایک امریکی سنیٹر کی باتوں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ دنیا بخوبی جانتی ہےکہ ایران کی طاقت صرف مشرق وسطی میں ہی محدود نہیں ہے ۔ قابل ذکرہے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے بھی امریکی سنیٹر کے اس بیان کو امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے زیر اثر خراب حالات کا نتیجہ قراردیا اور کہا کہ یہ ایک ایک مضحکہ ہے ۔ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ امریکہ خارجہ پالیسی میدان میں ہار چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button