ایران

آیت اللہ خامنہ ای کی قم میں تین مراجع کرام سے ملاقات

Ayatollah_ali_khamenei1رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گذشتہ شب قم میں موجود تین مراجع کرام حضرت آیت اللہ نوری حمدانی،آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی ہے۔شیعت نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب رہبر انقلاب اسلامی ایارن حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی ،حضرت آیت اللہ نوری حمدانی سمیت آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی ہے،ذرائع کا کہناہے کہ یہ ملاقات رہبر انقلاب اسلامی  نے قم کا مختصر دورہ کرتے ہوئے تین مراجع کرام سے ملاقات کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button