ایران
قرآن کریم کےنسخےجلاناتمام انبیاء کی توہین ہے

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی نےقرآن کریم کےنسخےجلانےکےمنصوبےكو انتہائی خطرناك قرار ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا” كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی نے امريكہ كے پوپ كی جانب سے قرآن جلانے کے منصوبے کی شدیدمذمت کرتےہئے کہاہےکہ قرآن کریم دنیابھرکےلئے ہدایت ہے اور نور ہے۔ اوردنیابھر کےمسلمان اس مقدس کتاب پرعمل پیرا ہیں۔آيت اللہ صافی گلپائگانی نے كہا كہ اس مقدس كتاب كی توہين تمام انبياء كرام كی توہین ہے۔