ایران
خدا اوراماموں سے اشنائی زندگی میں تبدیلی کا سبب ہے. آیت الله علوی گرگانی

اپ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ استغفار گناھوں کے بخشش کا وسیلہ ہے کہا : موجودہ دنیا میں حیات بہت تنگ ہوتی جارہی ہے ھمیں کوشش کرنی چاھئے کہ خود کو خدا سے زیادہ نزدیک کریں۔
انہوں نے نفس کے کنٹرول کو بہت سارے اخلاقی مفاسد کا سبب بیان کرتےہوئے کہا : علماء کی نصیحتوں سے استفادہ خود سازی میں بہت زیادہ موثر ہے ۔
آیت الله علوی گرگانی نے کہا : شیطان مختلف حربے کے ذریعہ انسانوں کو گمراہ کرنے میں مشغول ہے مگر ان حالات میں خدا کے بندوں کو خدا پر تکیہ کرنا چاھئے۔
انہوں نے حکومت اسلامی کے عھدے کو عظیم ذمہداری بیان کرتے ہوئے کہا : ھمیں کوشش کرنی چاھئے کہ تقوی الھی کے ساتھ اپنے وظائف کی انجام دھی میں کوتاہی نہ کریں ۔