شمالی عراق میں داعش دہشتگردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی عراق کے ہسپتالی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے شہرموصل میں دو ڈاکٹروں کو قتل کردیا ہے۔

Back to top button