اسلامی اعلی کونسل عراق کے صدر حجت الاسلام سید عمار حکیم نے اپنے ایک پیغام کے ذریعہ اس ملک کے شہر تکریت کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد ہونے پر عراقی قوم کی خدمت میں مبارک باد پیش کی ہے ۔

Back to top button