علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور محمود خان اچکزئی سمیت عمران خان کی بہنیں عدالت میں پیش
WebDesk
20 مئی, 202613:30
Array
Share
شیعیت نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ میں 20 مئی 2026 بروز بدھ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قائد حزب اختلاف سینیٹ آف پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ موجود رہے۔
اس موقع پر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان حسین احمد یوسفزئی اور عمران خان کی ہمشیران بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود تھیں۔