یمنی عوام پر ظالمانہ ناکہ بندی ختم کرو، صنعا کا سلامتی کونسل کو سخت خط

13 مئی, 2026 11:53

شیعیت نیوز : صنعا کی سلامتی کونسل کو خط: یمنی عوام کی ناکہ بندی ختم کرو۔۔!! صنعا حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو دو خطوط بھیج کر یمنی عوام پر مسلط ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے۔!!

یہ بھی پڑھیں : نیویارک ٹائمز کا دھماکہ: ایران کے 90 فیصد میزائل اڈے اب بھی فعال اور ناقابل تسخیر

یمنی عوام پر ظالمانہ ناکہ بندی کا تسلسل، جو 26 مارچ 2015 سے شروع ہوئی، بین الاقوامی امن و سلامتی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے تسلسل نے خطے کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے۔ ‘نہ جنگ نہ امن’ کی موجودہ صورت حال کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے۔

12:09 شام مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔