امریکہ اپنی خواہشات کو معاہدہ بنا رہا ہے، ایران کی طرف سے کوئی تصدیق نہیں

07 مئی, 2026 08:03

شیعیت نیوز : ایران کی طرف سے ابھی تک ایسا کوئی بیان نہیں دیا گیا جس سے لگے کہ معاہدہ قریب الوقوع ہے۔ امریکی صبح اٹھتے ہیں اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور پاکستانی فضلہ خور میڈیا ٹاک شوز میں امریکی خواہشات کو لے کر پروگرام ٹھوک دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کاروائیاں: کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے 11 دہشت جہنم واصل

اور ایران امریکہ جنگ متعلق تبصرہ اس طرح کرتے ہیں جیسے ایرانی امور و معاملات سید مجتبی خامنہ ای حفظہ اللہ نہیں بلکہ پاکستانی تجزیہ کاروں کے کنٹرول میں ہیں۔

9:13 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔