چین کا ایران کے حق میں سخت موقف، امریکہ اور اسرائیل کی جنگی کارروائیاں غیر قانونی قرار

06 مئی, 2026 11:15

شیعیت نیوز : بیجنگ: امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگی کارروائیاں غیر قانونی ہیں۔ چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران کے خلاف جنگی کارروائیاں غیر قانونی ہیں۔ مکمل جنگ بندی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

ہم کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہیں۔ مکمل جنگ بندی ایک ناگزیر اور لازمی اقدام ہے۔ یہ خطہ ایک فیصلہ کن موڑ سے گزر رہا ہے، اور دونوں فریقوں کے درمیان براہ راست مذاکرات ضروری ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں چین کے سخت موقف بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کی مذمت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بیجنگ کو تہران کا مخلص دوست قرار دیا اور زور دے کر کہا کہ موجودہ صورتحال میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگا۔

8:52 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔