مشہد میں منفرد حق مہر، ڈاکٹر شوہر 313 غریب مریضوں کا مفت آپریشن کرے گا
شیعیت نیوز : ایرانی شہر مشہد میں نوجوان ڈاکٹر جوڑے نے منفرد حق مہر کے ساتھ خانگی زندگی کا آغاز کیا۔ طے شدہ حق مہر کے مطابق شوہر جو سرجن ہے، بشرط حیات زندگی میں تین سو تیرہ ضرورت مند مریضوں کا آپریشن کرنے کا پابند ہوگا اور اس کے عوض ایک ریال کا بھی مطالبہ نہیں کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کی طاقت عراق کی طاقت ہے، نئے عراقی وزیراعظم کا واضح بیان
نہ صرف ایران بلکہ دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا یہ منفرد حق مہر ہے۔







