ایران کا جوابی حملہ، المعید امریکی اڈہ زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا

28 فروری, 2026 09:46

شیعیت نیوز : ایران کی مسلح افواج نے جوابی کارروائی کے طور پر قطر میں قائم متعدد امریکی اڈوں پر حملے کیے، جن کے نتیجے میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایران پر جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ذرائع کے مطابق دھماکوں سے اڈے کے بعض حصوں میں نقصان پہنچا، جبکہ علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ تاہم اب تک امریکی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں ہوا۔

10:06 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top