ایران، لبنان کے بعد عراق و یمن سے بیلسٹک میزائل فائر، خطہ جنگ کے دہانے پر
شیعیت نیوز : اللہ اکبر، ایران اور لبنان کے بعد عراق اور یمن سے بھی بیلسٹک میزائل دشمن پر فائر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے شمال، جنوب اور مرکز پر شدید ترین دھماکوں کی گونج سنی گئی، جس کے باعث شہری علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کویت میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی، جب کہ ⚠️ ابوظہبی میں دھماکوں اور آگ کے شعلے دیکھے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی اور راولپنڈی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، کراچی میں 2 اور راولپنڈی میں 24 گرفتار
رپورٹس کے مطابق ایران نے بیک وقت بیلسٹک میزائل داغے، جن کا رخ اسرائیل، بحرین، متحدہ عرب امارات اور قطر کی جانب بتایا جا رہا ہے۔







