دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کا کھلا عتراف، اسرائیلی پرچم چوما اور کہا: "اسرائیل سے کوئی جھگڑا نہیں، دشمن ایران ہے
شیعیت نیوز : حالیہ ابیٹ آباد جلسے میں جب جذباتی کارکنان نے اسرائیلی پرچم جلانے کی کوشش کی تو بعل اورنگزیب فاروقی نے کارکنوں کو جھنڈا جلانے سے روک دیا۔ نہ صرف روکا بلکہ زمین سے جھنڈا اٹھا کر چوم لیا اور کھلے الفاظ میں اعلان کر دیا کہ "اسرائیل سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، ہمارا دشمن ایران ہے”۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن کالعدم سپاہ صحابہ : لشکر جھنگوی کی پشت پناہی سے باز نہ آئی، دہشت گرد معاویہ اعظم کو ایوارڈ دے دیا
یہ واقعہ ویڈیو میں ریکارڈ ہو گیا اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ ہے کہ وہ شخص جو کل تک شیعہ مخالف نعرے لگاتا تھا، آج کھلے عام صہیونی پرچم چوم کر اپنی اصلیت بے نقاب کر رہا ہے۔
یہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ تکفیری اور وہابی گروہوں کا اصل ایجنڈا ایران اور اہل بیتؑ کی محبت کرنے والوں کے خلاف ہے، نہ کہ فلسطین یا اسرائیل کے خلاف۔ جب موقع آیا تو اسرائیلی پرچم چوم لیا اور ایران کو دشمن قرار دے دیا۔







